Friday 22 March 2013

Lesson 1 : Introduction


عمدہ ترجمےکےبہترین اوصاف یہ ہیں۔ 
        
الف) اسکا مفہوم اصل عبارت کی جیتی جاگتی تصویرہو۔
ب) اسکے معنی اصل عبارت سےنہ کم ہوںنہ زیادہ۔
ج) اسکےالفاظ بےحدموزوں،آسان اورِضرورت کے عین مطابق ہوں۔
د) اسکےفقرےسلیس،عام فہم اورہرلحاظ سےجاندارہوں۔
ان خوبیوں کےحامل ہونےکےلیےضروری ہےکہ ترجمہ مندرجہ ذیل اصولوں کےعین مطابق ہو۔
(1
ہرایک فقرےکےاجزاۓترکیبی یعنی
   object اور subject,verb
اپنےاپنےصحیح مقام پرہوں۔
(2
ترجمہ"لفظی"نہیںبلکہ"معنوی"ہو۔
   (3
الفاظ کا استعمال صحیح اور ہجےدرست ہوں۔
 (4
فقرےلمبےلمبےنہیںبلکہ چھوٹےچھوٹےہوں اوروہ روایت معنوی یعنی
INDIRECT NARRATION
کی بجاۓروایت لفظی یعنی
DIRECT NARRATION
میں ہوں
    (5
ان میں اوقاف یعنی
punctuation marks
  اوربڑےحروف یعنی
capital letters
صحیح طورپراستعمال ہورہےہوں۔

اجزاۓکلام کی ترتیب                          
انگریزی کےمختلف قسم کےفقروںمیں اجزاۓکلام یعنی
 object اور subject,verb 
کی ترتیب ایک دوسرےسےبالکل مختلف ہوتی ہے۔اورجب تک کسی فقرےمیں ان اجزاۓکلام کی ترتیب درست نہ ہو،فقرےکےدرست ہونےکاسوال ہی نہیں پیداہوتا۔اس لیےہم سب سےپہلےہرایک قسم کےفقروںمیں اجزاۓکلام کی ترتیب کومناسب وضاحت سےبیان کرتے ہیں۔
  
 

Lesson 2 : Assertive Sentences

Assertive Sentences

بیانیھ جملے

ان جملوںمیںسب سےپہلے
verb
 objectپھر
                         اورسب سےآخرمیں
extension of the predicate
  آتےہیں جیسے
boys play cricket everyday
اس جملے میں
 boys-subject
play-verb
cricket-object
اور
everyday-extension of predicate
کےطورپراستعمال ہوےہیں۔
     
ان فقروں کی دوقسمیں ہیں۔
مثبت جملے ()   positive sentence
      (منفی جملے )  negative sentence
ان میںفرق صرف اتناہے کہ مثبت جملوں میں 
not 
نہئیں آتا جبکہ منفی جملوںمیں آتا ہے۔